ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
فیتو کا خفیہ بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر
15 جولائی کی غدارانہ بغاوت کی کوشش کے بعد بے نقاب ہونے والے، فیتو کے خفیہ کمیونیکیشن نیٹ ورک 'بائی لاک' کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر
Tüm Türkiye'nin 15 Temmuz 2016’da başarısız darbe girişimi ile öğrendiği Bylock'taki hiyerarşi

معلوم ہوا ہے کہ اس ایپلی کیشن میں تنظیم کے ارکان کو دیے گئے آئی ڈی  نمبرز کا انتخاب اتفاقیہ طور پر نہیں کیا گیا تھا، بلکہ یہ تنظیم کے اندر اُن کے عہدے اور تجربے کی ترتیب کو ظاہر کرتے تھے۔

بائی لاک سسٹم میں، جہاں کل صارفین کی تعداد 2 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر چکی تھی، نمبرنگ کی شروعات ایک سے ہوتی ہے اور نمبر جتنا چھوٹا ہوتا ہے، تنظیم کے اندر اس شخص کی اہمیت اور قدر اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔

یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ایپلی کیشن کے ابتدائی دور میں اسے صرف اعلیٰ سطح کے مینیجرز اور خفیہ امام استعمال کرتے تھے اور بعد میں اسے نچلی سطح تک پھیلایا گیا۔

دوسری جانب، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ تنظیم کے 'گوئبلز' (Goebbels) کے نام سے معروف مفرور صحافی جوہری گووین  بھی فیتو کے تحت کام کرنے والے دیگر تمام صحافیوں میں پہلے نمبر پر ہیں اور وہ تنظیم کی نظر میں سب سے اعلیٰ عہدہ رکھنے والے میڈیا عنصر ہیں۔"

 

 

دریافت کیجیے
ونیزویلا میں دو زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,118 تک پہنچ گئی ہے - حکومتی عہدیدار
اگر ایران نے انہیں نشانہ بنایا تو امریکہ ایران کو 'تباہ اور ختم' کر دے گا
یوکرینی ڈراونز کے روسی تیل کی ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کے بعد ماسکو کے کیف پر حملوں میں اضافہ
روس:  ہم نے 376 یوکرینی ڈراونز کو گرا دیا ہے جنہوں نے پیٹرول کی تنصیبات کو نشانہ بنایا
ایمپبے نے ورلڈ کپ میں اپنا آٹھواں گول کر کے فرانس کو مراکش پر 2-0 سے فتح دلائی
خامنہ ای کی ان کے آبائی شہر مشہد میں تدفین کے وقت انتقام لینے کا قسم کھائی گئی
جنوبی ہسپانیہ میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک
صدر ایردوان نے نیٹو اجلاس کے کامیاب رہنے پر انقرہ کے شہریوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
خامنہ ای کا تابوت مشہد پہنچ گیا جہاں ان کی تدفین کی جائیگی
ایران کے بوشہر کے ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد کا علاقہ امریکی حملے کا نشانہ بنا ہے: ریاستی میڈیا
جنوبی چین میں سیلاب سے 39 افراد ہلاک، پانی کا گودام پھٹنے سے تباہی مچی
ایران امریکی حملوں میں پانچ صوبوں میں 14 افراد ہلاک،، تہران-مشہد ریل آپریشن بند
بھارت جوہری توانائی کے منصوبوں کے تحت آسٹریلیا سے یورینیم برآمد کرے گا
شام دہشتگردی کا حامی ملک نہیں رہا:امریکہ
ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے