ملازگرد کی 955 ویں سالگرہ: احلاط میں سلجوقی دور کی ثقافتی تقاریب اور ہزاروں کا اجتماع
ترکیہ
ملازگرد کی 955 ویں سالگرہ: احلاط میں سلجوقی دور کی ثقافتی تقاریب اور ہزاروں کا اجتماع
ملازگرد کی جنگ، جس نے اناطولیہ میں ترک حکمرانی کی راہ ہموار کرنے میں مدد کی تھی، کے تقریباً 1,000 سال بعد، مشرقی ترکیہ کے شہر احلاط (Ahlat) میں اس کی 955 ویں سالگرہ منانے کے لیے ہزاروں لوگ جمع ہو رہے ہیں۔

تین روزہ اس تہوار نے روایتی رقص، تیر اندازی، گھڑ سواری کے کھیلوں، کشتی، مقامی دستکاریوں اور ثقافتی سرگرمیوں کے ساتھ سلجوقی دور کی یادوں کو دوبارہ تازہ کر دیا ہے۔

مزید ویڈیوز
ٹیکساس میں آئی سی ای (ICE) اہلکار کی گولی کا نشانہ بننے والے وینزویلا کے شہری کی ویڈیو
ماہی گیروں کی طرف سے دریا سے بچایا گیا ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کی آغوش میں
فرانسیسی خاتون کرتب باز کا یورپ کے دو بلند ترین سلیگ پہاڑوں کے درمیان رسی پر خطرناک کرتب
چلی میں چیان آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
ایک گاڑی کے پل سے تیز رفتار ی سے گرنے کے نتیجے میں 3 طلباء لقمہ اجل
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے