فرانس میں مظاہروں کے دوران تقریباً ایک ہزار افراد کو حراست میں لے لیا گیا
دنیا
فرانس میں مظاہروں کے دوران تقریباً ایک ہزار افراد کو حراست میں لے لیا گیا
فرانس میں احتجاجی مظاہروں کی نئی لہر کے تحت 24 اکتوبر کو ہزاروں افراد مہنگائی اور اسکولوں و عوامی خدمات کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

اگرچہ یہ مظاہرے زیادہ تر پرامن رہے، لیکن پیرس اور دیگر کئی شہروں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں تقریباً ایک ہزار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی کسانوں کی گاڑیاں تباہ کر دیں
اسرائیلی فوجیں، الخلیل کی سڑکیں بند کرنے کے لئے، فلسطینیوں کی گاڑیاں استعمال کر رہی ہیں۔
انتخابات سے قبل ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں زیر تعمیر ایک کثیر المنزلہ عمارت سیکنڈوں میں زمین بوس
چین نے کنگ فو کا ماہر ایک ربورٹ باڈی گارڈ تیار کر لیا
بھارتی حکام نے 500 مسلمان کنبوں کے مکانات مسمار کر دیئے
غزہ کے نصيرات پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملہ
ترکیہ کا لیبیا کے ساتھ طے پانے والا سمندری معاہدہ مکمل طور پر جائز ہے: فیدان
غزہ کی ننھی آواز، نسرین
خود کو 'عراقی' ظاہر کرنے والے اسرائیلی کا انٹرویو