صدر ایردوان: شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساحل پر ڈوبنے والی فیری بوٹ کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہے
ترکیہ
صدر ایردوان: شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساحل پر ڈوبنے والی فیری بوٹ کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہے
ترکیہ 30 اگست کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساحل پر ایک نجی کمپنی کی FILOJET مسافر فیری بوٹ کے ڈوبنے اور کم ازکم 7 افراد کے لقمہ اجل بننے والے اس واقع کے بعد وسیع پیمانے پر تلاش اور بچاؤ کے آپریشن میں تعاون کر رہا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا  ترکیہ امدادی کارروائیوں میں ہاتھ بٹا رہا ہے۔

259 مسافروں اور عملے کے آٹھ ارکان سوار ہونے والی فیری بوٹ میں ، گرنے سے صوبہ مرسین کے ضلع تاشوجو کے لیے روانہ ہونے کے فوراً بعد پانی بھرنا شروع ہو گیا تھا۔ اس  حادثے کی وجوہات پر تحقیقات جاری ہیں۔

مزید ویڈیوز
ٹیکساس میں آئی سی ای (ICE) اہلکار کی گولی کا نشانہ بننے والے وینزویلا کے شہری کی ویڈیو
ماہی گیروں کی طرف سے دریا سے بچایا گیا ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کی آغوش میں
فرانسیسی خاتون کرتب باز کا یورپ کے دو بلند ترین سلیگ پہاڑوں کے درمیان رسی پر خطرناک کرتب
چلی میں چیان آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
ایک گاڑی کے پل سے تیز رفتار ی سے گرنے کے نتیجے میں 3 طلباء لقمہ اجل
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے