مزید ویڈیوز
پیپ گوارڈیولا کا فلسطین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
پپ گواردیولا نے یو این آر ڈبلیو اے کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں فلسطین کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا، غزہ میں اسرائیل کی جنگ کی مذمت کی اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی جاری رکھنے پر زور دیا۔
مزید ویڈیوز