ایتھنز میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے وہاں موجود اسرائیلی سیاحوں سے واپس لوٹنے کا کہا
مشرق وسطی
ایتھنز میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے وہاں موجود اسرائیلی سیاحوں سے واپس لوٹنے کا کہا
9 اگست کو ایتھنز میں موجود اسرائیلی کروز سیاحوں کا سامنا مظاہرین سے ہوا، جنہوں نے ان سے وہاں سے چلے جانے کا مطالبہ کیا۔

فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے مظاہرین شہر کے مرکزی چوکوں اور ساحلی علاقوں میں جمع ہوئے اور سیاحوں کے بالمقابل آ گئے۔ انہوں نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور یونانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعاون ختم کرے۔

مزید ویڈیوز
ٹیکساس میں آئی سی ای (ICE) اہلکار کی گولی کا نشانہ بننے والے وینزویلا کے شہری کی ویڈیو
ماہی گیروں کی طرف سے دریا سے بچایا گیا ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کی آغوش میں
فرانسیسی خاتون کرتب باز کا یورپ کے دو بلند ترین سلیگ پہاڑوں کے درمیان رسی پر خطرناک کرتب
چلی میں چیان آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
ایک گاڑی کے پل سے تیز رفتار ی سے گرنے کے نتیجے میں 3 طلباء لقمہ اجل
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے