غزہ کے مرکز ی مقام پر  فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی ڈراون حملہ
مشرق وسطی
غزہ کے مرکز ی مقام پر فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی ڈراون حملہ
19 اکتوبر کو غزہ شہر کی الجلاء سڑک پر ایک اسرائیلی ڈراون نے فلسطینی شہریوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا۔ اس حملے  میں کم از کم ایک فلسطینی شہید اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔

یہ حملہ اکتوبر 2025ء میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ بھر میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران کیا گیا ہے۔ فلسطین وزارتِ صحت کے مطابق، جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اب تک غزہ میں 1,400 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

مزید ویڈیوز
غزہ کے نصيرات پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملہ
ترکیہ کا لیبیا کے ساتھ طے پانے والا سمندری معاہدہ مکمل طور پر جائز ہے: فیدان
غزہ کی ننھی آواز، نسرین
خود کو 'عراقی' ظاہر کرنے والے اسرائیلی کا انٹرویو
یورپ میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے یونان تک بھی پھیل گئے ہیں
قطر، انڈونیشیا، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کثیر الجہتی 'بدر' معاہدے پر دستخط
لبنان: فائر بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کا حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی پر زبردستی قبضے کی اپیل
فرانس میں مظاہروں کے دوران لٹیروں نے لیون میں ایک صرافے کی دکان کو لوٹ لیا
جنوبی لبنان میں 'غزہ ماڈل' کا نفاذ