روم: غزّہ کے شہید بچوں کی یاد میں احتجاجی مارچ
00:29
دنیا
روم: غزّہ کے شہید بچوں کی یاد میں احتجاجی مارچ
روم میں، اسرائیل کی طرف سے قتل کئے گئے، غزّہ کے بچوں کی یاد میں احتجاجی مارچ کی گئی

مظاہرین نے ایک بہت بڑے کفن کے کپڑے کے ساتھ روم کی گلیوں میں مارچ کی۔ کفن پر غزّہ کی پٹّی میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 21000 سے زائد بچوں کے ناموں درج تھے۔ احتجاجی مارچ کے بالکل سامنے والے مظاہرین نے "ایک بھی بچے کا نام مت بھولیں" کی تحریر والا پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا
روس نے کیف پر وسیع پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا
حج سے قبل عازمینِ حج مکہ میں خانہ کعبہ کا طواف کر رہے ہیں
چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 82 کان کن ہلاک، 9 لاپتہ
اسرائیل نے غزّہ پر حملوں میں متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا
اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر ان کی آنکھوں پر پٹّی باندھ دی
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ایک ہی مقام پر دوہرے حملے میں شہریوں اور طبی اہلکاروں کو شہید کر دیا
'عالمی صُمد فلوٹیلا' کے ایکٹیوسٹ استنبول پہنچ گئے
مسافر یطا میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے ایک فلسطینی خاندان کی بھیڑیں چوری کر لیں
اسرائیلی افواج نے الخلیل پر دھاوا بولتے ہوئے فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور انہیں ہراساں کیا