بچہ نیچے گرتے وقت کپڑے سکھانے والی ڈوری سے ٹکرایا، جس کی وجہ سے بچانے والے شخص کو بچے کے زمین سے ٹکرانے سے پہلے اسے سنبھالنے کا کچھ موقع مل گیا اور بچہ شدید زخمی ہونے سے بچ گیا۔
مزید ویڈیوز
مصری شخص نے دوسری منزل سے گرتے ہوئے بچے کو بروقت بچا لیا
مصر کے شہر جیزہ میں ایک نوجوان مصری دوسری منزل کی بالکونی سے گرتے ہوئے بچے کو پکڑنے کے لیے تیزی سے آگے بڑھا۔
مزید ویڈیوز