"دنیا پانچ سے بڑی ہے"، سلامتی کونسل میں اصلاحات کی جائیں: اردوعان
ترکیہ
"دنیا پانچ سے بڑی ہے"، سلامتی کونسل میں اصلاحات کی جائیں: اردوعان
ایسا نظام جس میں 190 سے زیادہ ممالک کی مرضی کا انحصار محض پانچ ممالک کے فیصلوں پر ہو وہ نہ تو منصفانہ ہے اور نہ ہی مکمل معنوں میں اعتماد کی تعمیر کر سکتا ہے: صدر رجب طیب اردوعان

ترکیہ کےصدر رجب طیب اردوعان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔

نیویارک میں منعقدہ 81ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس  سے خطاب میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان نے "دنیا پانچ سے بڑی ہے" کے اصول کے تحت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔

اردوعان نے کہا ہے کہ ایسا نظام جس میں 190 سے زیادہ ممالک کی مرضی کا انحصار  محض پانچ ممالک کے فیصلوں پر ہو وہ نہ تو منصفانہ ہے اور نہ ہی مکمل  معنوں میں اعتماد کی تعمیر  کر سکتا ہے۔

مزید ویڈیوز
صدر رجب طیب ایردوان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ممالک سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
ٹیکساس میں آئی سی ای (ICE) اہلکار کی گولی کا نشانہ بننے والے وینزویلا کے شہری کی ویڈیو
ماہی گیروں کی طرف سے دریا سے بچایا گیا ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کی آغوش میں
فرانسیسی خاتون کرتب باز کا یورپ کے دو بلند ترین سلیگ پہاڑوں کے درمیان رسی پر خطرناک کرتب
چلی میں چیان آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
ایک گاڑی کے پل سے تیز رفتار ی سے گرنے کے نتیجے میں 3 طلباء لقمہ اجل
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت