رہائی پانے والا فلسطینی قیدی، پہلی بار اپنی والدہ کی قبر پر پہنچ گیا
مشرق وسطی
رہائی پانے والا فلسطینی قیدی، پہلی بار اپنی والدہ کی قبر پر پہنچ گیا
رہائی پانے والے فلسطینی قیدی عبدالسلام ابو الہیجا نے اسرائیل میں چار سال سے زائد عرصہ قید میں گزارنے کے بعد پہلی بار اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی۔

ان کی والدہ کا انتقال مئی 2025 میں اس وقت ہو گیا تھا جب وہ ابھی اسرائیلی جیل میں قید تھے۔

مزید ویڈیوز
ٹیکساس میں آئی سی ای (ICE) اہلکار کی گولی کا نشانہ بننے والے وینزویلا کے شہری کی ویڈیو
ماہی گیروں کی طرف سے دریا سے بچایا گیا ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کی آغوش میں
فرانسیسی خاتون کرتب باز کا یورپ کے دو بلند ترین سلیگ پہاڑوں کے درمیان رسی پر خطرناک کرتب
چلی میں چیان آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
ایک گاڑی کے پل سے تیز رفتار ی سے گرنے کے نتیجے میں 3 طلباء لقمہ اجل
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے