انقرہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ایردوان نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم (القدس) میں اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کی اور غزہ کی تعمیرِ نو اور سلامتی کے لیے ضروری حالات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
مزید ویڈیوز
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ، فلسطین کاز کے لیے اپنی مضبوط حمایت جاری رکھے گا
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے لیے ترکیہ کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت کرنا پوری انسانیت، بالخصوص مسلم دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
مزید ویڈیوز