اسرائیل کے چینل 12 پر نشر ہونے والی فوٹیج میں اشکنازی حریدی برادری کے 96 سالہ رہنما ربی دوو لاندو کو صیہونیت اور اسرائیلی فوج پر تنقید کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس نے اسرائیلی سیاست میں ایک بڑے بحران کو جنم دیا ہے۔ لاندو دیگل ہاتورہ پارٹی کے روحانی پیشوا ہیں، جو نیتن یاہو حکومت میں ایک اہم شراکت دار ہے، جسے حال ہی میں الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کے لیے لازمی فوجی خدمات کے معاملے پر ایک سنگین بحران کا سامنا ہے۔
مزید ویڈیوز
ایک ممتاز اسرائیلی ربی کی صیہونیت پر تنقید نے اسرائیل میں شدید ردِ عمل کو جنم دیا
"میرے نزدیک، خدا کا قبیلہ ہونے والے اسرائیلی عوام کی طرف سے تباہ کن اورغیر اخلاقی حکومت کا قیام ایک دہشت ناک اور خوفانک صورتحال ہے؛ یہ خدا کے نام کی بڑی بے حرمتی ہے۔ یہ ایک بہت بڑا سبق ہے جو ہمیں سیکھنا چاہیے۔"
مزید ویڈیوز