
00:15

00:15
مزید ویڈیوز
اسرائیل کی وسیع پیمانے پر چھاپہ مار کارروائی، متعدد فلسطینی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر گرفتار
مقبوضہ مشرقی القدس کے شمال میں واقع قصبے 'الرام' میں بڑے پیمانے پر کی گئی ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسرائیلی افواج نے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
مزید ویڈیوز