کولومبیا کے زلزلے کے دو دن بعد ملبے سے ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا
دنیا
کولومبیا کے زلزلے کے دو دن بعد ملبے سے ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا
کولومبیا کے مغربی حصے میں آنے والے 7.4 شدت کے زلزلے کے دو دن بعد، منگل کے روز کالی شہر میں ایک تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا۔

حکام کے مطابق اس زلزلے میں کم از کم 234 افراد ہلاک اور 1,300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید ویڈیوز
ٹیکساس میں آئی سی ای (ICE) اہلکار کی گولی کا نشانہ بننے والے وینزویلا کے شہری کی ویڈیو
ماہی گیروں کی طرف سے دریا سے بچایا گیا ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کی آغوش میں
فرانسیسی خاتون کرتب باز کا یورپ کے دو بلند ترین سلیگ پہاڑوں کے درمیان رسی پر خطرناک کرتب
چلی میں چیان آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
ایک گاڑی کے پل سے تیز رفتار ی سے گرنے کے نتیجے میں 3 طلباء لقمہ اجل
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے