مغربی غزہ میں اسرائیلی حملے میں کم از کم 1 فلسطینی شہید، جبکہ دو زخمی ہو گئے
مشرق وسطی
مغربی غزہ میں اسرائیلی حملے میں کم از کم 1 فلسطینی شہید، جبکہ دو زخمی ہو گئے
مقامی خبروں کے مطابق، غزہ سٹی کے مغرب میں الصناعہ چوک کے قریب ایک سائیکل سوار شہری کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے میں کم از کم ایک فلسطینی شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

جائے وقوعہ سے حاصل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملے کے بعد لوگ نشانہ بنائے گئے علاقے کے گرد جمع ہو رہے ہیں۔

مزید ویڈیوز
ٹیکساس میں آئی سی ای (ICE) اہلکار کی گولی کا نشانہ بننے والے وینزویلا کے شہری کی ویڈیو
ماہی گیروں کی طرف سے دریا سے بچایا گیا ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کی آغوش میں
فرانسیسی خاتون کرتب باز کا یورپ کے دو بلند ترین سلیگ پہاڑوں کے درمیان رسی پر خطرناک کرتب
چلی میں چیان آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
ایک گاڑی کے پل سے تیز رفتار ی سے گرنے کے نتیجے میں 3 طلباء لقمہ اجل
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارےکے انجن میں آگ لگ گئی
روس، یوکرین کے وسیع پیمانے پر ڈراون حملوں کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے
سنگاپور کے قریب دو مال بردار جہازوں کی ٹکر
ایک فلسطینی بچے کی غیر قانونی آبادکاروں کے خلاف دلیرانہ مزاحمت
ایردوان 'ٹرکش ہاؤس' کے قریب ترک شہریوں سے ملے