دنیا
1 منٹ پڑھنے
ہندوستان کے ریاست آسام میں سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی
ریاست کے 25 اضلاع میں 11 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
ہندوستان کے ریاست آسام میں سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی
بھارت کی ریاست آسام میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی (آرکائیو)

بھارتی  شمال مشرقی صوبے آسام میں شدید  بارشوں سے پیدا ہونے  والے سیلابوںمیں ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی۔

آسام ریاستی آفات مینجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ریاست بھر میں آنے والے سیلابوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید دو افراد ہلاک ہوئے۔

جس کے بعد  سیلاب کے باعث ہلاک شدگان کی کل تعداد 100 ہو گئی ہے۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا شرما نے ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ ریاست کے 25 اضلاع میں 11 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

شدید بارشوں اور سیلابوں نے ریاست کے بنیادی ڈھانچے کو بھی بھاری نقصان پہنچایا ہے، اور ریاست بھر میں 16,951 ہیکٹر زرعی  علاقہ زیرِ آب  آگیا ہے۔

خیال رہے کہ جنوبی ایشیا میں ماہِ جون سے ستمبر تک جاری مون سون  بارشیں بھارت اور پاکستان سمیت خطے کے ممالک میں ہر سال بڑے پیمانے پر قدرتی آفات اور حادثات کا سبب بنتی ہیں۔

 

دریافت کیجیے
سربراہ فوج کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں
تھائی لینڈ میں ایک نوجوان نے اپنے دادا دادی کو قتل کرنے کے بعد اسکول میں دھاوا بول دیا
روس کے وائلڈبیریز ہب پر ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
یونیسف: غزہ میں فائر بندی کے بعد سے 300 بچوں قتل کئے جا چُکے ہیں
پاکستان: وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر
سلامتی کونسل کی طرف سے پاکستان میں ہونے والے خونریز دہشت گردانہ حملے کی مذّمت
ایرانی مذاکرات کار: امریکہ 'لوپ تھیٹر ڈپلومیسی' میں مصروف ہے
حوثی حملوں میں 58 یمنی فوجی ہلاک، سعودی عرب میں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ،متعدد زخمی
جاپان: ہیروشیما پر امریکی ایٹمی بمباری کی 81 ویں سالانہ یاد
جاپان کی وزیر اعظم کا غیر جوہری اصولوں کو برقرار رکھنے کے واضح وعدے سے گریز
سی آئی اے نے کیوبا کے لیے پوشیدہ ٹاسک فورس تشکیل  دے دی
یکاترینبرگ کے قریب کار دھماکہ، روسی ڈرون بنانے والی کمپنی کے سربراہ شدید زخمی
لبنانی مہاجرین اپنے گھروں کو واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں: اقوامِ متحدہ
امریکا نے برازیل کے سفیر کے ویزے کو منسوخ کر دیا