سیاست
1 منٹ پڑھنے
پاشنیان: آذربائیجان کے ساتھ امن کا قیام ارمینیا کے دوام کی بنیاد تشکیل دے گا
پاشینیان نے سوشل میڈیا پر اس اہم پیغام کے حوالے سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی۔
پاشنیان: آذربائیجان کے ساتھ امن کا قیام ارمینیا کے دوام کی بنیاد تشکیل دے گا
آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے کہا کہ انہیں آذربائیجان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط اور اس کی توثیق کے عمل پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے (فائل فوٹو)

آرمینیا  کے وزیرِ اعظم نیکول پاشینیان نے کہا ہے کہ انہیں آذربائیجان کے ساتھ امن معاہدے کے دستخط اور توثیق کے عمل پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، یہ اقدام ریاستِ آرمینیا  کے استمرار کی بنیاد بنے گا۔

پاشینیان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک مختصر ویڈیو پیغام میں کہا: "آئندہ دور میں ہمیں آذربائیجان کے ساتھ امن معاہدے کے دستخط اور توثیق کے عمل پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔"

وزیراعظم پاشینیان نے کہا: "جب یہ عمل مکمل ہو جائے گا تو ہم اس چیز کا مشاہدہ کریں گے کہ  ہم نے ریاستِ  آرمینیا کے دوام  کی بنیاد رکھ دی ہے۔"

 

دریافت کیجیے
ہزیشکیان نے پوتن کو ایران اور امریکہ کے مابین نئی مذاکراتی تجاویز سے آگاہی کرائی
ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سے مہاجرین کو جہازوں کے ذریعے ملک بدر کرے گی
فرانسیسی ممبرِ پارلیمنٹ ریما حسن نے یورپی پارلیمنٹ میں اسرائیلی جھنڈا ہٹا دیا
امریکی نائب صدر؛ جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کو یورینیم افزودگی کی سطح کو کم کرنا ہو گا
امریکہ اسرائیل میں اضافی فوجی اور  جنگی طیاروں کی تعیناتی کی تیاری میں ہے، رپورٹ
ٹرمپ: ایران کا مسئلہ حل ہو جائے تو پٹرول کی قیمتیں گر جائیں گی
پوتن: روس پر براہِ راست حملے کی صورت میں ہر قسم کے ہتھیار استعمال کرنےکا معاملہ ایجنڈے پر ہو گا
پولینڈ: نیٹو پر 'بڑے حملے' کے لیے روس کے پاس مطلوبہ حد تک طاقت موجود نہیں
ٹرمپ نے ایرانی ہرمز امن معاہدے کو مسترد کردیا، تیل کے بھاو 105 ڈالر سے تجاوز کر گئے
شی-ٹرمپ مذاکرات میں 30 بلین ڈالر  کے مال و اسباب پر دوطرفہ کسٹم ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ
ایران: رُوٹے نے یورپ کے ایران جنگ میں کردار کا اعتراف کیا ہے
یونانی وزیر اعظم میچوتاکیس: "ہم جغرافیہ تبدیل نہیں کر سکتے، ساتھ ساتھ زہنا ہمارا مقدر ہے"
امریکی سیکرٹری خزانہ: ایرانی اقوام متحدہ وفد کیسے اپنے ملک کو لوٹے گا
ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن: وزیر خارجہ عراقچی کی ٹرمپ کے خصوصی نمائندوں ویٹکوف اور کشنر سے ملاقات
ٹرمپ: غزہ کو اربوں ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی
امریکہ۔ترکیہ ایس-400 تنازع 'حل ہو جائے گا' — امریکی سفیر
ٹرمپ: "میں پورے ایران کو ہوا میں اڑا سکتا ہوں"
ٹرمپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران یوکرینی اور برطانوی سمیت دیگر رہنماوں سے ملاقات کریں گے
امریکہ عالمی فوجی عدالت پر وسیع پابندیاں لگانے کی تیاری کر رہا ہے — رپورٹ
ٹرمپ نے روس پر پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیے؛ چین اور بھارت کو ممکنہ طور پر 100% ٹیرف کا سامنا