ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: اردوعان۔زیدی ملاقات
ہم، ترکیہ اور عراق کےباہمی تعلقات کو مزید آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک میں، خاص طور پر توانائی، دفاعی صنعت اور نقل و حمل کے شعبوں میں، تعاون کی بھاری صلاحیت موجود ہے: اردوعان
ترکیہ: اردوعان۔زیدی ملاقات
عراق کے نئے وزیر اعظم علی زیدی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان نے عراق کے وزیرِ اعظم علی زیدی کے ساتھ ٹیلیفون پر ملاقات کی ہے۔

مذاکرات میں  ترکیہ۔عراق دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی و عالمی معاملات پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

صدر اردوعان نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں  میں ہم ،ترکیہ اور عراق کےباہمی تعلقات کو مزید آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک میں، خاص طور پر توانائی، دفاعی صنعت اور نقل و حمل کے شعبوں میں، تعاون کی بھاری صلاحیت موجود ہے۔

صدر رجب طیب اردوعان  نے عراق کے وزیرِ اعظم علی زیدی کو جامع مشاورت کے لئے ترکیہ آنے کی دعوت بھی دی ہے۔

دریافت کیجیے