ترکیہ
2 منٹ پڑھنے
بُرہانالدین دوران: غزہ کے المیہ نے ہمارے ذہنوں میں گہرے نقوش چھوڑے ہیں
آج غزہ میں واقع ہونے والی دردناک واقعات، بے دخلی اور معصوم شہریوں کے سر پر پڑنے والے مصائب بھیانک ترین مثالوں میں سے ایک ہے۔
بُرہانالدین دوران: غزہ کے المیہ  نے ہمارے ذہنوں میں گہرے نقوش چھوڑے ہیں
جمہوریہ ترکیہ کے صدارتی دفترِ مواصلات کے سربراہ، برہان الدین دوران

صدارتی محکمہ اطلاعات  کے  سربراہ برہان الدین دوران نےNSosyal " پرمہاجرین کے عالمی  دن" کے حوالے سے ایک پیغام  شیئر کیا ہے۔

مہاجرین کے عالمی  دن کے موقع پر، اُن لاکھوں لوگوں کے دکھوں کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے جو جنگوں، تصادمات اور ظلم کے سائے میں پیدا ہو کر اپنے وطن کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے، دوران نے درج ذیل  الفاظ درج کیے:

"آج غزہ میں پیش آنے والی المیہ جبراً بے دخلی اور معصوم عام شہریوں کے سامنا کردہ انسانی المیے کی سنگین مثالوں میں سے ایک کے طور پر ذہنوں پر ثبت ہو رہی ہے۔

اپنے گھروں، عزیزوں اور بنیادی زندگانی کے حقوق کھونے کے خطرے سے دوچار بچے، خواتین اور عام شہریوں کا درد انسانیت کے مشترکہ ضمیر کے لیے ایک پکار ہے۔

جیسا کہ ہمارے صدر جناب رجب طیب ایردوآن ہر موقع پر بارہا کہہ چکے ہیں کہ ، مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا، انصاف کا دفاع کرنا اور انسانی وقار کا تحفظ صرف ایک انتخاب نہیں بلکہ انسانیت کے مشترکہ ضمیر کے سامنے ایک ذمہ داری ہے۔

ترکیہ اپنی تاریخ اور تہذیبی اقدار سے متاثر ہو کر مظلوموں کی آواز بننے اور ضمیر و انصاف کو مقدم رکھنے والے موقف کو ثابت قدمی سے جاری رکھے گا۔

دریافت کیجیے
ترکیہ: فیدان۔عراقچی ملاقات
ترکیہ: صدر اردوعان 'صفر آلودگی فورم' کی اختتامی نشست میں شرکت کریں گے
ترک کشتی پر حملہ،1 ماہی گیر ہلاک 4 زخمی
حجاز ریلوے کا منصوبہ جلد ہی شروع کیا جائے گا:اورال اولو
عالمی فٹ بال کپ کے لیے الٹی گنتی شروع، ترکیہ کی قومی ٹیم امریکہ پہنچ گئی
فیدان انڈونیشیا میں،باہمی روابط بڑھانے پر غور
ترکیہ: فیدان، انڈونیشیا کے دورے پر
ٹرمپ، نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں: فیدان
ترکیہ۔آذربائیجان گیس سپلائی منصوبہ شام کی ترقی میں مدد کرے گا: اردوعان
فتح استنبول:تاریخ کی سمت بدلنے والی فتح
صدر اردوعان کا پیغامِ عید: غزّہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
صدر اردوعان کی ٹرمپ اور علاقائی رہنماؤں کے ساتھ ٹیلی کانفرنس
ترکیہ قومی خفیہ سروس کا شام میں آپریشن: داعش کے 10 کارندے ترکیہ لائے گئے
اسرائیل کی مشرق وسطی میں اشتعال انگیز کارروائیاں ختم ہونی چاہئیں، صدر ایردوآن
ترک قومی خفیہ ایجنسی نے جاسوسی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا
ترک اور ازبک صدور  کی ترکستان میںترک ریاستوں کی تنظیم کے اجلاس کے دوران ملاقات
ترکیہ: یونان کا موقف افسوسناک ہے
آبنائے ہرمز کو بطور ہتھیار  استعمال نہیں کیا جانا چاہیئے:فیدان
بیلجیئم ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے:میکسیم پرِیوُو
ترکیہ عالمی دفاعی طاقت کے طور پر اُبھر رہا ہے، صدر ایردوان