کھیل
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ کی قومی فٹبال ٹیم ایریزونا پہنچ گئی
میامی میں تمام تیاریاں مکمل کرنے کے بعد ترکیہ کی قومی فٹبال ٹیم ایریزونا پہنچ گئی
ترکیہ کی قومی فٹبال ٹیم ایریزونا پہنچ گئی
قومی فٹ بال ٹیم ایریزونا پہنچ گئی (AA)

ترکیہ کی قومی فٹبال ٹیم کا  طیارہ ایریزونا کے 'فونِکس اسکائی اہوائی اڈّے' پر اُتر گیا ہے۔

ایریزونا  روانگی سے قبل قومی ٹیم نے میامی میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی تھیں۔ فونِکس اسکائی اہوائی اڈّے پہنچنے کے بعد قومی ٹیم بس کے ذریعے ایریزونا کے  قصبے میسا میں اپنے قیام کے لئے مخصوص ہوٹل پہنچ گئی۔ ہوٹل کے باہر ترک شائقین نے جھنڈوں اور نعروں کے ساتھ ٹیم کا پُرتپاک استقبال کیا۔

ترکیہ قومی فٹبال ٹیم اپنے پہلے میچ میں 14 جون بروز اتوار ترکیہ کے مقامی  وقت کے مطابق صبح 7:00 بجے آسٹریلیا قومی فٹبال ٹیم  کے مقابل میدان میں اترے گی۔

یہ میچ عالمی کپ کے گروپ مرحلے کا حصہ ہے اور 'بی سی پلیس اسٹیڈیم' میں کھیلا جائے گا۔

دریافت کیجیے
یوکرین کے رات گئے روس پر حملے میں دو افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے
اسرائیل کا جنوبی شام پر حملہ،گوتیرس علاقے میں
برازیل: فلاویو بولسونارو نےاپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا
ایران کے خلاف عسکری کاروائیوں میں تیزی  فی الوقت روک دی ہے:ٹرمپ
برلن میں گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی،1 شخص ہلاک،متعدد زخمی
اسرائیل کی 763 نئے غیر قانونی آباد کاری کے یونٹوں کی منصوبہ بندی
یوکرین کا ایرانی جہاز پر حملہ،ایران کی جوابی کاروائی
نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 'وسیع پیمانے پر' فوجی آپریشن کا حکم
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
شمال مغربی پاکستان میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ، 15 افراد لقمہ اجل
اقوام متحدہ کے سربراہ کا 17 سال بعد دورہ دمشق
ٹرمپ: اب ایران مذاکرات کے لیے زیادہ سنجیدگی سے کام لے رہا ہے
شمالی یوکرین میں سومی ڈاک خانے پر روسی ڈراون حملے میں 2 افراد ہلاک
فرانس اور ہسپانیہ میں بے قابو ہونے والی جنگلات کی آگ کے باعث دو لاکھ افراد فرار
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے