امریکی ادارہ صحت نے ہنٹا وائرس کو 'سطح 3' کی ہنگامی صورتحال قرار دے دیا
مرکزی امراض کنٹرول اور روک تھام دفتر نے ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ کے لیے ہنگامی آپریشنز کے مراکز کو فعال کر دیا ہے اور اس کی 'سطح 3' کے ہنگامی حالت کے سب سے کم درجے کے طور پر درجہ بندی کی ہے۔
امریکی ادارہ صحت نے ہنٹا وائرس کو 'سطح 3' کی ہنگامی صورتحال قرار دے دیا
عالمی طبی حکام ایک کروز شپ پر ہنٹا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے کوشاں ہیں۔ / Reuters

اے بی سی نیوز  کے مطابق امریکہ کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے ہنٹا وائرس کے پھوٹ پڑنے کو 'لیول 3' ہنگامی ردعمل قرار دیا ہے، جو ہنگامی کارروائی کی سب سے نچلی سطح ہے۔

اگرچہ اس اقدام کا مطلب یہ ہے کہ عام عوام کے لیے خطرہ  تا حال کم ہے، لیکن اس صورتحال کی عوامی صحت کی ایجنسی کی جانب سے فعال نگرانی جاری ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو فعال کرنا اس بات کی علامت ہے کہ ردِعمل کے تحت ایک ہنگامی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔

عالمی صحت کے حکام ایم وی ہوندیوس کروز جہاز پر ہنٹا وائرس کے پھوٹ کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے حکام کےمطابق،  ہنٹا وائرس اب تک سفر سے جڑے مسافروں میں پانچ تصدیق شدہ کیسز، تین مشتبہ انفیکشنز اور تین اموات کا سبب بن چکا ہے۔

MV Hondius میں تقریباً 150 مسافر اور عملہ شامل تھا جن کا تعلق 23 ممالک سے تھا۔ یہ جہاز ارجنٹائن سے روانہ ہوا اور بحرِ اوقیانوس عبور کرنے کے بعد کیف وردے کے ساحل کے قریب سفر کے دوران  مسافروں میں سانس کی  بیماری کی اطلاع دی گئی تھی۔

 

دریافت کیجیے
صحت کی عالمی تنظیم کے سربراہ ہنٹا وائرس سے متاثرہ بحری جہاز سے انخلا میں تعاون کے لیے اسپین روانہ
ایرانی جزیرہ خارگ کے کھلے سمندر میں تیل کی تہہ کا مشاہدہ
"ہنٹا وائرس"امریکی ریاستوں میں الارم بج گیا
کروزشپ پر "ہنٹا وائرس" پھیل گیا،3 افراد ہلاک
بھارت میں شدید گرمی کی لہر، حکومت کی حفاظتی تدابیر میں تیزی
وبائی امراض سے متعلق نظریاتی اختلافات کو دور کرنے کے لیے مزید ایک ہفتے کے لیے مذاکرات ہوں گے
ایلون مسک کی سام الٹمین کے ساتھ قانونی جنگ میں تیزی
چین نے  چاند سے دو نئی معدنیات دریافت  کر لیں
300 سے زائد فرموں نے ایٹمی ہتھیاروں میں سرمایہ کاری میں تیزی لائی ہے — رپورٹ
ترکیہ:15 سال سے کم عمروں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی بند ہوگی
آرٹیمس II کے خلا بازوں کو چاند کے سفر تک پہنچانے والی اورین خلائی شٹل کرہ ارض کو لوٹ آئی
آرٹیمیس II زمین پر واپسی کی تیاریوں میں
آرٹیمس II کا کامیاب سفر مکمل،زمین کی جانب واپسی کاآغاز
آرٹیمسII خلا کے تاریخی مشن میں چاند کی طرف پرواز کے لیے تیار
آرٹمس II کے خلا نوردوں نے  چاند کے سفر کے نصف کو عبور کر لیا
ترکیہ نے اپنے نئے مقامی سیٹلائٹ کو  لانچ کر دیا
انڈونیشیا نے 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردی
اینتھروپک نے پینٹاگون کی حفاظتی ضمانتوں کو سست کرنے کی درخواست مسترد کر دی
نئی دہلی کی قرار داد میں قابل اعتماد اور محفوظ AI بنانے کی اپیل
ترکیہ کی انطالیہ میں COP31 سے قبل زیرو ویسٹ کے حوالے سے بین الاقوامی قیادت