مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
امریکی فوج ملک میں مڈ ٹرم الیکشنز تک ایران کے خلاف حملوں کے آپشنز پر غور کر رہی ہے
یہ حملے تقریباً تین روز تک جاری رہ سکتے ہیں اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈ مراکز اور ہیڈکوارٹرز کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
امریکی فوج ملک میں مڈ ٹرم الیکشنز تک ایران کے خلاف حملوں کے آپشنز پر غور کر رہی ہے
ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ 3 نومبر کو ہونے والے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات تک ایران پر کوئی حملہ نہیں کریں گے۔ (فائل تصویر/رائٹرز)

نیویارک ٹائمز نے نام ظاہر نہ کرنے والے امریکی حکام کے بیانات کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ امریکی فوج کے تین طیارہ بردار جہاز مشرقِ وسطیٰ پہنچنے والے ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ کی ہدایات پر فوج نے ایرانی ڈرونز اور میزائل  ذخائر، توانائی تنصیبات اور دیگر عسکری اہداف کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔

ان دعوؤں میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے تقریباً تین روز تک جاری رہ سکتے ہیں اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈ مراکز اور ہیڈکوارٹرز کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ 3 نومبر کو ہونے والے کانگریس کے  مڈ ٹرم انتخابات تک وہ ایران پر کوئی حملہ نہیں کریں گے۔

 

دریافت کیجیے
اسرائیل: انتخابی کمیٹی نے نیتن یاہو کو جرمانہ کر دیا
صدر ایردوان، برسوں سے غزہ کی سب سے بلند آواز رہے ہیں
مصر: صدر سیسی جنوبی کوریا پہنچ گئے
"ایک  سنہرے دور کا اختتام" میسی نے فٹ بال کو خیر باد کہہ دیا
پاکستان:طویل الفاصلہ فتح-4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
ماسکو یوکرین پر  بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے: زیلینسکی
بھارت: پولیس نے راہول گاندھی کو گرفتار کر لیا۔
حوثیوں کا دعوی: سعودی ہوائی اڈوں اور فوجی بیسوں پر ڈرون اور میزائل حملے کئے گئے ہیں۔
صدر رجب طیب اردوان کا استنبول کے 103 ویں یوم ِنجات پر خصوصی پیغام
امریکہ: نضال ملک حسن کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی
اسرائیل نے فوج کو غزہ پر حملوں کے لئے تیاری کا حکم دے دیا
امریکی وزیر خارجہ اچانک آئس لینڈ پہنچ گئے
امریکہ: وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے عائد کردہ جرمانوں کا نفاذ روک دیا
اسرائیل خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے: امریکی خفیہ رپورٹ
ایران: "امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں"