مزید ویڈیوز
صدر رجب طیب ایردوان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ممالک سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں، ایردوان نے غزہ میں فلسطینیوں کے مصائب کی طرف توجہ مبذول کرائی اور تا حال فلسطین کو تسلیم نہ کرنے والے ممالک سے اسے تسلیم کرنے کی اپیل کی۔
مزید ویڈیوز