
00:34

00:34
مزید ویڈیوز
اسرائیل کی رمضان کی مبارکبادیں اور غزہ کی المناک حقیقت
اسرائیل وزارتِ خارجہ نے فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہزاروں مسلمانوں کی ہلاکت اور ایک ہزار سے زائد مساجد کی تباہی کے ساتھ جاری نسل کشی کے دوران، 17 فروری کو اپنے سرکاری ایکس اکاؤنٹ سے رمضان کی مبارکباد کا پیغام جاری کیا۔
مزید ویڈیوز