مزید ویڈیوز
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترک صدر ایردوان کی تقریر کے دوران اسرائیلی وفد ہال سے واک آوٹ کر گیا
ایردوان نے اسرائیل کو "ریاستی دہشت گردی کرنے" کا موردِ الزام ٹہرایا اور غزہ کو "عصرِ حاضر کا سب سے غیر انسانی اور شرمناک حراستی کیمپ" قرار دیا۔
مزید ویڈیوز