دنیا
1 منٹ پڑھنے
چین کی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد واشنگٹن حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی آمادگی
امریکی وسط مدتی انتخابات امریکہ کا اندرونی معاملہ ہیں۔
چین کی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد واشنگٹن حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی آمادگی
Presidenti kinez Xi mbërrin në Egjipt për vizitën e parë në 10 vjet

چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے دوران ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد، جن میں ریپبلکن پارٹی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اپنی اکثریت کھو بیٹھی، واشنگٹن انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران اس معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ امریکی وسط مدتی انتخابات امریکہ کا اندرونی معاملہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا:’’چین، دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کے مطابق، امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنایا جا سکے، اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کیا جا سکے اور باہمی تعاون کو وسعت دی جا سکے۔

ہم باہمی احترام، مساوات اور باہمی مفاد کے اصولوں کی بنیاد پر چین اور امریکہ کے درمیان ایک تعمیری اور سٹریٹیجک  طور پر مستحکم تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔

دریافت کیجیے
ایران کی باقی تنصیبات 10 منٹ میں تباہ کر سکتے ہیں:ٹرمپ
شمالی کوریا : کلسٹر بموں کی صلاحیتوں کا جائزہ
کرپٹو کی چوری میں شمالی کوریا کا ہاتھ ہے:امریکہ
دشمن نے دوبارہ جارحیت کی تو جواب شدید ہوگا:خامنہ آئی
گاڈی آئزنکوٹ کی لاپید سے ملاقات،اتحادی حکومت بنانے پر غور
بحیرہ اسود کی سلامتی بحال رکھنے کےلیے کوششیں جاری ہیں:ایرداون
امریکہ کی جانب سے 150 سے زائد افغان مہاجرین کو ان کے ملک واپس بھیجنے کا منصوبہ بنانے کا دعویٰ
ترکیہ اور قازقستان کی باہمی تجارت  ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
ترکیہ نے فریدون سینرلی اولو کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا
اسرائیلی فوج نے مذاکرات جاری ہونے کے وقت جنوبی لبنان میں مکانات کو مسمار کیا اور قصبوں پر بمباری کی
چین: ہم، جی 20 اجلاسوں میں جنوبی افریقہ کی شرکت کے دوام کی حمایت کرتے ہیں
صدر اردوعان کا تحریر کردہ مضمون عالمِ ترک کے ذرائع ابلاغ میں
مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور گرفتاروں کی لپیٹ میں
ہم، نیتان یاہو اتحاد میں شامل نہیں ہوں گے: گولان
ترکیہ یومِ جمہوریہ کے موقع پر صدر اردوعان کا خصوصی پیغام