ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: جنوبی شام میں اسرائیل کے حملے انتہائی "خطرناک کارروائی" ہے
ترک وزارت خارجہ: یہ حملہ بین الاقوامی قانون اور شام کی خودمختاری اور زمینی سالمیت کی خلاف ورزی تھا۔
ترکیہ: جنوبی شام میں اسرائیل کے حملے انتہائی "خطرناک کارروائی" ہے
حملہ بین الاقوامی قانون اور شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی تھا، ترک وزارت خارجہ نے کہا۔ / Public domain
21 مارچ 2026

ترکیہ نے جنوبی شام میں فوجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے کی مذمت کی اور اسے “خطرناک کشیدگی” قرار دیا۔

جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں، ترک وزارتِ خارجہ نے کہا کہ حملے نے بین الاقوامی قانون اور شام کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی ہے۔

وزارت نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے حملے روکنے کی ذمہ داری قبول کرے، ترکیہ نے 1974 کے عسکری معاہدے کے نفاذ کی اہمیت پر زور دیا  ۔

دفترِ خارجہ   کا کہنا ہے کہ"ترکیہ ابتک کی طرح ، شام کی علاقائی سالمیت، اتحاد اور خودمختاری کی بنیاد پر ملک میں پائیدار استحکام اور سلامتی کے قیام کی کوششوں میں  حکومتِ  شام اور اس کے عوام کے ساتھ یکجہتی جاری رکھے گا۔

اس سے قبل اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے جنوبی شام میں دمشق انتظامیہ کے فوجی اڈوں میں ایک کمانڈ سینٹر اور ہتھیاروں کے ذخائر کو نشانہ بنایا  ہے۔

شام کی وزارتِ خارجہ نے بھی فوجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔

 

دریافت کیجیے
سعودی عرب: امریکہ ہُرمز سے ناکہ اٹھائے
چین اور ہسپانیہ، منتشر ہوتے عالمی نظام کے مقابل، مضبوط باہمی تعلقات کی تلاش میں
امریکی پابندیوں میں شامل چینی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزر گیا
ہم پر حملوں میں ملوث 5 عرب ریاستیں معاوضہ ادا کریں:ایران
"ایندھن کا بحران" برقی گاڑیوں کی طلب میں اضافہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے عملی "جزوی الحاق" کو روکا جائے: میرز
اسلام آباد میں جوہری مول تول: امریکہ کا مطالبہ 20 سال ایران کی پیشکش 5 سال
پاکستان کے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے :جے ڈی وینس
آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی معیشت غیر مستحکم ہوجائے گی:آسیان
بن گویر کا مسجدِ اقصیٰ پر دھاوا: میں اس جگہ کا مالک ہوں
جنگ بندی کے بعد روس-یوکرین جھڑپوں کی اطلاع
ہنگری:اوربان کا 16 سالہ اقتدار ختم ،ماگیار کو واضح برتری
روس۔یوکرین ایسٹر فائربندی ختم ہو گئی
سوڈان: لاکھوں انسان صرف ایک وقت کھانا کھا رہے ہیں
اسلام آباد میں امن مذاکرات کے غیر نتیجہ خیز ہونے پر ٹرمپ ایران پر نئے فوجی حملوں پر غور کر رہے ہیں