کھیل
1 منٹ پڑھنے
160 سے زیادہ کھلاڑیوں کی آئرلینڈ-اسرائیل فٹبال میچ کے بائیکاٹ کی اپیل
آئرش کھلاڑی، جن میں سابق رگبی کھلاڑی، گیلک فٹبالرز، باکسرز اور بسکٹ بال کھلاڑی شامل ہیں، کہتے ہیں کہ فلسطین کے خلاف اسرائیل کی جارحیت عالمی اقدار کے مطابق نہیں۔
160 سے زیادہ کھلاڑیوں کی آئرلینڈ-اسرائیل فٹبال میچ کے بائیکاٹ کی اپیل
جولائی میں، آئرش فٹبال ایسوسی ایشن کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کے خلاف یوئیفا نیشنز لیگ کے میچوں کے بائیکاٹ کی تجویز کے خلاف ووٹ دیا۔ / Reuters Archive

کم از کم 160 معروف آئرش کھلاڑیوں نے ایک کھلے خط پر دستخط کرتے ہوئے جمہوریہ آئرلینڈ کی قومی فٹبال ٹیم سے مطالبہ کیا ہے وہ  اسرائیل کے خلاف اپنے آئندہ کے میچ  کابائیکاٹ کرے۔

جسے آئرش اسپورٹ فار پیلسٹائن گروپ نے X پر لکھا ہے کہ "آپ کے پاس صحیح کام کرنے کا ایک موقع ہے۔"

خط میں کہا گیا کہ کھلاڑیوں کو یہ سکھایا جاتا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے۔ لیکن ایسی عالمی اقدار کھیل کی اس حقیقت کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہوتیں جہاں جابرانہ اور امتیازی ڈھانچے بار بار از سرِ نو وجود میں آتے ہیں۔

اس میں کہا گیا کہ "یہ سب سے زیادہ فلسطین میں واضح ہے، جہاں اسرائیلی قبضے کی وجہ سے انصاف اور مساوات سے انکار کیا جاتا ہے۔"

دستخط کنندگان میں موجودہ اور سابق رگبی کھلاڑی، گیلیک فٹ بال کھلاڑی، باکسرز، باسکٹ بال کھلاڑی اور کئی دیگر کھیلوں کے پس منظر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی شامل ہیں۔

جولائی میں، آئرش فٹبال ایسوسی ایشن کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل کے خلاف یو ای ایف اے نیشنز لیگ میچز کے بائیکاٹ کی تجویز کے خلاف ووٹ دیا تھا۔

 

دریافت کیجیے
ایران: تہران اور واشنگٹن کے درمیان بین الاقوامی سطح پر سفارتی   اور ثالثی کی کوششیں تا حال جاری
صدر ایردوان کا یوم غازی کے حوالے سے پیغام
یورپ میں تعلیمی بحران: PISA کے نتائج تاریخ کی کم ترین سطح پر
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
اسرائیلی فوج کو تین سالہ جنگوں کے بعد عسکری سازو سامان میں 'شدید کمی' کا سامنا ہے: رپورٹ
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا