دنیا
1 منٹ پڑھنے
ٹرمپ،شی اور پوٹن چین میں ملاقات کریں گے:کریملن
کریملن ترجمان پیسکوف نے کہا: '19 نومبر کو پوتن، شی اور ٹرمپ کے درمیان سہ فریقی ملاقات کے انعقاد پر اتفاق ہو گیا ہے
ٹرمپ،شی اور پوٹن چین میں ملاقات کریں گے:کریملن
ٹرمپ-شی-پوٹن / TRT World and Agencies

"روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر شینزین میں منعقد ہونے والے ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کا ذکر کرتے ہوئے، پیسکوف نے کہا: '19 نومبر کو پوتن، شی اور ٹرمپ کے درمیان سہ فریقی ملاقات کے انعقاد پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یہ ملاقات ایپک (APEC) سربراہی اجلاس کے فریم ورک کے تحت چین کے شہر شینزین میں ہوگی۔'

وائٹ ہاؤس کی ڈپٹی ترجمان اولیویا ویلز نے آج اطلاع دی تھی کہ امریکی صدر ٹرمپ اگلے ہفتے فلپائن اور چین کا دورہ کریں گے، اور دورے کے دوسرے مرحلے میں چینی صدر شی اور روسی صدر پوتن کے ساتھ ایک سہ فریقی ملاقات کریں گے۔"

 

دریافت کیجیے
میں، کیوبا کا معاملہ حل کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ
امریکہ: ٹرمپ اور شی، پوتن کے ساتھ جوہری تخفیفِ اسلحہ پر بات کر سکتے ہیں
ہرمز سے بلا اجازت جو جہاز گزرا ہماری زد میں ہوگا: پاسداران انقلاب
ہسپتالوں پر حملے جرم ہیں:غزہ وزارت صحت
پاکستان:دہشتگردوں کا گھات لگا کر پولیس پر حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
ماحول عدم اعتماد کامگر مذکرات میں پیش رفت کا امکان ہے:زیلنسکی
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
امریکہ کسی مغالطے میں نہ رہے، اسے بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
پاکستان: آنکھوں کے معائنے کے بعد عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
ٹی آر ٹی بین الاقوامی دستاویزی فلم ایوارڈ کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی فلسطینی زمینوں پر قبضے کے احکامات جاری کر دیئے
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے
ایران کے ڈر سے امریکی وزیر خزانہ گھر چھوڑ گئے
جنوبی کوریا: بس حادثہ 48 افراد زخمی
کمبوڈیا: اسکول بس تالاب میں جا گری، 5 طالبات ہلاک