زیلینسکی نے تجویز دی ہے کہ ان مذاکرات کے دوران مکمل جنگ بندی کی جائے اور قیدیوں کا تبادلہ عمل میں لایا جائے۔ اپنے خط میں یوکرینی صدر نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ روس اس جنگ کو 2027 اور 2028 تک طول دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جبکہ بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ اور فوجی نقصانات کی وجہ سے ماسکو دن بہ دن جنگ کی بھاری قیمت محسوس کر رہا ہے۔
تجویز کردہ دورانیہ
دوسری جانب، کریملن نے اس دعوت پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے پرانے موقف کو دہرایا ہے کہ اگر زیلینسکی مذاکرات چاہتے ہیں تو وہ خود ماسکو آئیں۔














