ترکیہ
2 منٹ پڑھنے
ایردوان، ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات میں CAATSA معافی اور S-400 کے حل کو آگے بڑھائیں گے، فیدان
امریکی صدر نے دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور اختلافی امور کو حل کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
ایردوان، ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات میں CAATSA معافی اور S-400 کے حل کو آگے بڑھائیں گے، فیدان
ٹرمپ نے 2026 کے نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل انقرہ میں ایردوان کے ساتھ بات چیت سے پہلے گفتگو کرتے ہوئے 7 جولائی کو پابندیاں ہٹانے کا وعدہ کیا۔ / Reuters Archive

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہے کہ ترکیہ ، صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متوقع ملاقات سے قبل معاملات طے  کرنے کے زیرِ مقصد امریکی پابندیاں ختم کروانے اور S-400 تنازعہ کو حل کرنے کی کوشش میں ہے۔

NTV سے بات کرتے ہوئے فیدان نے کہا کہ انقرہ اور واشنگٹن اس اختلاف کو حل کرنے کے لیے "تخلیقی تصور" پر سوچ و بیچارکر رہے ہیں، جن کا مقصد رہنماؤں کی 81ویں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے موقع پر متوقع ملاقات سے قبل معاملات کو  سلجھانا ہے۔

فیدان نے کہا: کہ کاتساپابندیاں، خاص طور پر ہمارے صدراتی دفتر برائے دفاعی صنعت کے لیے ایک رکاوٹ ہیں ۔ ہم ان  کو ہٹائے جانے  پر کام کر رہے ہیں۔"

انہوں نے کہا کہ S-400 کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے بھی کچھ "تخلیقی تصورات" موجود ہیں جن کے باعث یہ پابندیاں لگیں۔ ہم باہمی حسنِ نیت کے ساتھ حل عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ہم اس بارے میں مثبت اقدامات اٹھائیں گے۔

ایردوان اور ٹرمپ کی انقرہ میں آخری ملاقات اور اس کے بعد ہونے والے رابطوں کا حوالہ دیتے ہوئے فیدان نے کہا کہ امریکی صدر نے دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور اختلافی امور کو حل کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

فیدان نے S-400 مسئلے کو  حل کرنے کے لیے زیرِ غور تجاویز کی تفصیلات پیش نہیں کیں۔

دریافت کیجیے
پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
اسرائیلی فوج کو تین سالہ جنگوں کے بعد عسکری سازو سامان میں 'شدید کمی' کا سامنا ہے: رپورٹ
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان