ماحول دوستی دور حاضر کی ناگزیر ضرورت ہے: ترک خاتون اول
ترک خاتون اول امینہ ایردواان نے بتایا کہ انہوں نے 'زیرو ویسٹ فیسٹیول' کے دوسرے دن اس کا دورہ کیا، جو ماحول دوست طرزِ زندگی کے تصور کو بڑے پیمانے پر لوگوں تک پہنچاتا ہے
ماحول دوستی دور حاضر کی ناگزیر ضرورت ہے: ترک خاتون اول
امینہ ایردوان

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے 'زیرو ویسٹ فیسٹیول' کے دوسرے دن اس کا دورہ کیا، جو ماحول دوست طرزِ زندگی کے تصور کو بڑے پیمانے پر لوگوں تک پہنچاتا ہے۔

 فیسٹیول میں بچوں کی خوشی اور بڑوں کی دلچسپی کو ایک ہی جگہ پر دیکھنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا، 'میں ان تمام اداروں، فاؤنڈیشنز، تنظیموں اور رضاکاروں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے اس بامقصد تقریب میں اپنا حصہ ڈالا، اور میں اپنے شہریوں کو دعوت دیتی ہوں کہ وہ آئیں اور زیرو ویسٹ فیسٹیول کے اس پُرکشش ماحول کو قریب سے دیکھیں۔'"؟

دریافت کیجیے
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو قتل کر کے لاشیں قبضے میں لے لیں
روسی گودام پر یوکرینی ڈرون حملے
جاپان امید کرتا ہے کہ فلسطین کے لیے حمایت میں اضافہ ہوگا
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
چین نے آبنائے تائیوان میں دو روزہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
ایران: ہمارا دفاعی نظریہ بالکل واضح ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ"
اسرائیل نے تازہ خلاف ورزیوں میں چار فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے
امریکہ نے ایران پر حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ترک خواتین اور مردوں کی ٹیمیں VNL فائنلز میں پہنچ گئیں
فرانس میں پھِیلتی جنگلاتی آگ،سینکڑوں افراد کا انخلا
حملے جاری رہے تو امریکہ اور اس کے عرب اتحادی بھی نہیں بچیں گے:ایران
یورپی یونین کے سفیر روس پر نئے پابندیوں کی تیاریوں میں
"الزامات بے بنیاد ہیں"عدالت میں اپنا مقدمہ چیلنج کروں گا: مادورو
امریکہ: ہم نے آج مسلسل گیارہویں رات بھی ایران پر فضائی حملے کئے ہیں