مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
آبنائے ہرمز کا نام آبنائے ٹرمپ ہونا چاہیئے:ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکہ کی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے یہ تجویز پیش کی ہے کہ آبنائے ہرمز کا نام بدل کر " آبنائےٹرمپ "  رکھ دیا جانا چاہیے
آبنائے ہرمز کا نام آبنائے ٹرمپ ہونا چاہیئے:ٹرمپ
ٹرمپ / AFP

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکہ کی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے یہ تجویز پیش کی ہے کہ آبنائے ہرمز کا نام بدل کر " آبنائےٹرمپ "  رکھ دیا جانا چاہیے۔

ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگر واشنگٹن فتح حاصل کر لیتا ہے تو تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔

امریکی صدر نے آنے والے انتخابات کے حوالے سے نظریاتی الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے حامیوں کو خبردار کیا کہ اگر ان کے سیاسی حریف جیت گئے تو ملک کو کمیونزم کے آگے گھٹنے ٹیکنے کا خطرہ لاحق ہو جائے گا۔

اس کے علاوہ، ٹرمپ نے وعدہ کیا کہ اگر نومبر میں ریپبلکنز نے امریکی کانگریس کا کنٹرول برقرار رکھا، تو ہر بالغ امریکی کو 5,000 ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی۔

اس رقم کو "ٹرمپ ڈیویڈنڈ"  کا نام دیتے ہوئے امریکی صدر نے اپنے حامیوں پر زور دیا کہ وہ اس طرح ووٹ دیں جیسے وہ خود ذاتی طور پر امیدوار ہوں۔

دریافت کیجیے
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے مشترکہ فوجی مشق شروع کر دیں
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
اسرائیلی حملوں میں جنوبی لبنان میں دو شیرخوار بچوں سمیت کم از کم 11 افراد لقمہ اجل
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
بھارت: رہائشی عمارت منہدم، 5 افراد ہلاک
یمن: مسلّح افواج کے حوثیوں پر 13 فضائی حملے
ترکیہ اور 7 دیگر ممالک کی طرف سے اسرائیل کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی منصوبوں کی مذمت
ہم پر پابندیاں لگانے سے امریکہ کو زیادہ نقصان ہوگا:ایران
امریکی وفد کی روسی صدر سے ملاقات
اسرائیل کی جنوبی شام پر بمباری
یمنی فوج کا شمالی الجوف میں حوثی فوجی کیمپ پر حملہ
آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد انڈونیشیا کے مرکزی ہوائی اڈے کا آپریشن بند کر دیا گیا
ایران:امریکی حملوں کی مذمت،جوابی کاروائی کی دھمکی
یوکرین: ہم اگلے ہفتے اپنے آپریشن کو صورتحال کے مطابق ڈھال کر روسی ہوائی حدود میں دوبارہ کریں گے
طوفان ساودل چین میں ہلاکت خیز لرزشِ اراضی کا موجب بنا