دنیا
1 منٹ پڑھنے
مصر: سینا میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک
زخمیوں کو منتقل کرنے اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے جائے وقوعہ پر 20 ایمبولینس روانہ کر دی گئیں۔
مصر: سینا میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک
مصر: سینا میں پیش آنے والے بس حادثے میں 16 افراد جاں بحق ہو گئے

مصر کے  جزیرہ نما علاقے سینا میں صبح کے وقت  پیش آنے والے  بس حادثے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔

سیاحتی قصبوں دہب اور نوئیبہ کے درمیان سفر کرنے والی ایک مسافر بس کے بے قابو ہو کر الٹنے کے نتیجے میں اس حادثے میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے۔

وزارتِ صحت نے بتایا کہ زخمیوں کو منتقل کرنے اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے جائے وقوعہ پر 20 ایمبولینس بھیجی گئیں۔

 

دریافت کیجیے
شام: شیبانی۔راسموسین ملاقات
یمن: داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے
صدر ایران پیزشکیان: "اگر امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران بھی فوری طور پر اقدام کرے گا"
پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
امریکی پابندیوں کے خلاف یورپ کی خاموشی مایوس کن ہے:ایران
حماس: اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت مختلف شکلوں میں جاری رکھی گئی جنگ ہے
امریکہ: اٹارنی نے 17 سالہ لڑکی کو قتل کا قصوروار قرار دے دیا
امریکہ نےعراق کے لیے800 ملین ڈالر کےدفاعی پیکیج کی منظوری دے دی
نیپال اور چین میں ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی
روس کے کیف اور آس پاس کے علاقوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے میں چار افراد ہلاک
ابوظہبی حکومت:ایران باز رہے ،جواب سخت ہوگا
ترکیہ: صدارتی سرپرستی میں منعقدہ 7 ویں بین الاقوامی یاٹ ریس اختتام پذیر ہو گئی
استنبول میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کمیٹی کا پہلا اجلاس
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
اسرائیلی ربی کا مطالبہ: فلسطینی مغربی کنارے سے نکل جائیں