دنیا
1 منٹ پڑھنے
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ
ایک بیان میں بتایا گیاکہ ماسکو نے 261 یوکرینی فوجیوں کی لاشیں واپس کی ہیں، جبکہ کیئف نے 24 روسی فوجیوں کی لاشیں لوٹائی ہیں
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ
روس-یوکرین / Reuters

روس اور یوکرین نے گزشتہ ماہ کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے اسی طرح کے تبادلوں کے سلسلے کے آخری مرحلے میں  گزشتہ  روز ہلاک ہونے والے فوجیوں کی لاشوں کا تبادلہ کیا ہے۔

روسی اسٹیٹ دوما کے رکن شمسائل سرالیئف نے آر بی کے  نیوز ایجنسی کو دیے گئے ایک بیان میں بتایا کہ ماسکو نے 261 یوکرینی فوجیوں کی لاشیں واپس کی ہیں، جبکہ کیئف نے 24 روسی فوجیوں کی لاشیں لوٹائی ہیں۔

یوکرین کے 'جنگی قیدیوں کے معاملات سے متعلق رابطہ مرکز  نے بعد میں اس تبادلے کی تصدیق کی۔

انہوں نے ٹیلی گرام پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ 261 لاشیں ملک واپس لائی گئی ہیں جو "روسی حکام کے مطابق یوکرینی فوجیوں کی تھیں"۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم لاشوں کی واپسی کے عمل کو آسان بنانے اور اس میں تعاون فراہم کرنے پر عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر  کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

روس اور یوکرین کے درمیان اس معاملے پر آخری تبادلہ 16 جولائی کو ہوا تھا جس میں ماسکو نے یوکرین کو 501 لاشیں اور کیئف نے روس کو 31 لاشیں واپس کی تھیں۔

 

دریافت کیجیے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
ایران: دشمن ممالک کے جہازوں کو اجازت لینا پڑے گی
روس اور یوکرین کے دو طرفہ حملوں میں 7 افراد ہلاک، علاقے میں حملوں میں شدت آئی ہے
روس کا کیف پر حملہ،5 افراد ہلاک،متعدد زخمی
"ڈرون میزائل دھماکہ " مولدووا نے روس سے اپنا سفیر واپس بلالیا
فلپائن میں بارشوں اور لرزشِ اراضی سے 12 افراد ہلاک، 8 لاپتہ
چین: ڈولفن طوفان کے باعث 1.5 ملین سے زائد افراد بے گھر
ہندوستان کے ریاست آسام میں سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی
امریکہ اور کینیڈا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، متاثرہ علاقوں کے باسی انخلاء پر مجبور
میٹا کو ایک اور مقدّمے کا سامنا
مکہ معاہدے کی عالمی میڈیا میں وسیع  پیمانے پر بازگشت
روسی حملوں میں ایک بچہ سمیت تین افراد ہلاک، متعدد زخمی
سربراہ فوج کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں
تھائی لینڈ میں ایک نوجوان نے اپنے دادا دادی کو قتل کرنے کے بعد اسکول میں دھاوا بول دیا
روس کے وائلڈبیریز ہب پر ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی