ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
صدر ایردوان کی معرکہ عظیم کی سالانہ یاد کے موقع پر خصوصی پوسٹ
26 اگست کو شروع ہونے والا معرکہ عظیم 30 اگست کو حاصل کی گئی فتح کے ساتھ آناطولیہ کو ترک وطن کے طور پر ثابت کرنے میں کامیاب ہوا۔
صدر ایردوان کی معرکہ عظیم کی سالانہ یاد کے موقع پر خصوصی پوسٹ
عظیم یلغار کی 104ویں سالگرہ

صدر رجب طیب ایردوان نے معرکہ عظیم  کی 104ویں سالگرہ  کے موقع پر،جمہوریہ ترکیہ کے بانی  غازی مصطفی کمال سمیت آزادی کے لیے قیمت ادا کرنے والے شہداء اور جانبازوں کو رحمت اور شکرگزاری کے ساتھ یاد کیا۔

صدر ایردوان نے NSosyal اکاؤنٹ پر اپنی  پوسٹ میں کہا کہ: اناطولیہ کے حرمِ عصمت (مقدس اور ناقابلِ تعرض علاقہ) تک پہنچنے  والے دشمنوں  کو ہماری سرزمینوں سے  نکال باہر کرنے  کے لیے شروع کردہ معرکہ عظیم  کی 104ویں سالگرہ پر ، میں غازی مصطفی کمال  سمیت آزادی کے لیے قیمت ادا کرنے والے شہداء اور جانبازوں کو رحمت اور شکرگزاری کے ساتھ یاد کرتا ہوں۔

"تاریخ کے بہاؤ کو بدل دینے والا دن" کہلانے والے 26 اگست کو شروع ہونے والا معرکہ عظیم  نے 30 اگست کو حاصل ہونے والی فتح کے ذریعے اناطولیہ کو ترکوں کے وطن کے طور پر تسلیم کروایا۔

 

دریافت کیجیے
جنوبی تھائی لینڈ میں چار صوبوں میں 70 سے زیادہ مقامات پر آتشزدگی اور بم حملے
اسرائیلی فوج نے تین سالہ جنگ میں 30 سال کے استعمال کے لائق گولیاں استعمال کی ہیں
امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر عائد کردہ امیگرینٹ ویزے پر پابندی کالعدم قرار
امریکہ، ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ میں داخل ہو گیا ہے: بیسنٹ
اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں  ایک نئی فوجی کارروائی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے قصرہ میں تین فلسطینی گھروں کو گھیرے میں لے لیا
کینیڈا ہماری ریاست بنے بغیر تمام فوائد چاہتاہے:ٹرمپ
ہمسایہ ممالک امریکہ کا آلہ کار نہ بنیں ورنہ انجام ٹھیک نہ ہوگا:ایران
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
جب تک اقتدار پر ہوں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہوگا:نیتن یاہو
ایران ' نہ جنگ ، نہ امن' کی صورتحال کا خاتمہ چاہتا ہے:پزشکیان
اسرائیلی فوجی حکام نیتن یاہو انتخابات میں تاخیر کرنے کے لیے تشدد میں اضافے کی کوشش کر سکتے ہیں: رپورٹ
قالیباف: ہمیں ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون کے پیغامات موصول ہوئے ہیں
امریکی سفیر: شام میں اسرائیلی حملے کے پیچھے غلط معلومات کا ہاتھ تھا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی