ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: صدر اردوعان کا خصوصی پیغام
جنگِ چناق قلعہ کی 111 ویں سالانہ یاد کے موقع پر صدر اردوعان کا خصوصی پیغام
ترکیہ: صدر اردوعان کا خصوصی پیغام
صدر اردگان نے ترکی کی قومی آزادی کے لیے چناق قلعے کی جدوجہد کے ہیروز کا شکریہ ادا کیا۔ [فائل فوٹو]

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان نے ہفتہ کے روز چناق قلعہ برّی جنگ کی 111 ویں سالانہ یاد  منائی۔

صدر  اردوعان نے ترکیہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Nsosyal  سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "میں، چناق قلعہ برّی جنگ کی 111 ویں سالانہ یاد کے موقع پر غازی مصطفیٰ کمال سمیت ہمارے ملّی استقلال و استقبال کی خاطر ایک بے مثال جدوجہد کرنے والے  تمام دلیروں کو بصد احترام یاد کرتا اور خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں"۔

صدر اردوعان نے شہداء اور غازیوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانیوں کے لیے شکرگزاری کا اظہار کیا۔

دریافت کیجیے
ایران: عراقچی دوبارہ پاکستان آئیں گے
ترکیہ: صدر اردوعان کا خصوصی پیغام
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں چار افراد کو ہلاک کر دیا
ٹرمپ نے اپنے سفیروں کا دورہ پاکستان منسوخ کر دیا
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں مزید 11 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
صدر یورپی یونین کمیشن کے ترکیہ کے حوالے سے تبصرے 'افسوسناک' ہیں: ترک وزیرِ خارجہ
ترکیہ اسرائیلی جنگی کوششوں کے باوجود 'محتاط اور مثبت' موقف پر اٹل ہے: ایردوان
روس کے کل شب یوکرین پر شدید حملوں میں درجنوں  افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے
ساتویں صدارتی بین الاقوامی یاٹ ریس میں قومی خودمختاری کپ مقابلوں کا آغاز
جاپان میں آتشزدگی سے نمٹنے کے لیے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا
ایران: امریکہ-اسرائیل جنگ کو ختم کرنے کے لیے پاکستان میں مذاکرات بلواسطہ ہوں گے
امریکہ نے عراقی مسلح گروپ کے رہنما کے لیے 10 ملین ڈالر کا انعام رکھ دیا
پاک فوج  نے شمال مغربی علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا
جنگ بندی میں توسیع کے باوجود لبنان پر اسرائیل کے حملے
ایران پر جوہری حملہ نہیں کروں گا: ٹرمپ