مشرق وسطی
2 منٹ پڑھنے
ایرانی فوج: "امریکہ کی جانب سے کسی نئی جارحیت کی صورت میں جنگ صرف خطے تک محدود نہیں رہے گی۔"
سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے حکم دیا کہ کسی بھی حملے کا "فوری، مؤثر اور جغرافیائی حدود کے بغیر" جواب دیا جائے۔
ایرانی فوج: "امریکہ کی جانب سے کسی نئی جارحیت کی صورت میں جنگ صرف خطے تک محدود نہیں رہے گی۔"
Irani dënon sulmet ajrore të ShBA-së dhe Arabisë Saudite në Irak/ AA

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمنیہ نے کہا کہ وہ کسی بھی نئے امریکی حملے کا ماضی کے مقابلے میں "زیادہ  وسیع پیمانے کا ، زبردست اور فوری" جواب دیں گے، اور یہ کہ جنگ صرف خطے تک محدود نہیں رہے گی۔

 ایران کی مہر نیوز ایجنسی کے مطابق فوج کے ترجمان اکرمیہ نے یہ بیان ایک ریڈیو پروگرام کے دوران دیا۔

اکرمنیہ  نے کہا کہ "دشمن ہدف  پر مبنی  ذخائر" کی تجدید کردی گئی  ہے اور امریکی جارحیت کی دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج کی دفاعی اور جارحانہ صلاحیتوں کو بہتر بنایا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا، "امریکہ کی طرف سے کسی بھی نئی جارحیت کا ماضی کے مقابلے زیادہ جامع، زبردست اور فوری جواب دیا جائے گا، اور جنگ کی حد مغربی ایشیا خطے  تک محدود نہیں ہو گی۔"

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران کے مذہبی رہنما آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے 31 اکتوبر کو چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل علی عبداللہی، ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی، اور  پاسداران انقلاب کے  کمانڈر میجر جنرل احمد واحدی  کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران کسی بھی حملے کا "فوری، موثر اور جغرافیائی حد بندی  نہ ہونے کی شکل  میں" جواب دینے کا حکم دیا تھا۔

دریافت کیجیے
بحیرہ اسود کی سلامتی بحال رکھنے کےلیے کوششیں جاری ہیں:ایرداون
امریکہ کی جانب سے 150 سے زائد افغان مہاجرین کو ان کے ملک واپس بھیجنے کا منصوبہ بنانے کا دعویٰ
ترکیہ اور قازقستان کی باہمی تجارت  ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
ترکیہ نے فریدون سینرلی اولو کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا
اسرائیلی فوج نے مذاکرات جاری ہونے کے وقت جنوبی لبنان میں مکانات کو مسمار کیا اور قصبوں پر بمباری کی
چین: ہم، جی 20 اجلاسوں میں جنوبی افریقہ کی شرکت کے دوام کی حمایت کرتے ہیں
صدر اردوعان کا تحریر کردہ مضمون عالمِ ترک کے ذرائع ابلاغ میں
مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور گرفتاروں کی لپیٹ میں
ہم، نیتان یاہو اتحاد میں شامل نہیں ہوں گے: گولان
ترکیہ یومِ جمہوریہ کے موقع پر صدر اردوعان کا خصوصی پیغام
ترکیہ، یومِ جمہوریہ کی 103 ویں سالگرہ منا رہا ہے
سویڈن: سرکاری ملازمین 'چیٹ جی پی ٹی' اور 'کلاوڈ' استعمال نہیں کریں گے۔
یوگنڈا: 36 لاکھ افراد شدید غذائی قلّت کا شکار
جرمنی میں ایک گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی، کم از کم چار افراد زخمی
روس اور یوکرین کے رات بھرحملوں میں 2 افراد ہلاک، 15 زخمی