برطانیہ: صفر اخراج گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلیے فنڈ کا اعلان
برطانیہ نے سرکاری معاونت اور صنعتی سرمایہ کاری کو یکجا کر کے صفر اخراج والی گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے تقریباً 130 ملین پاؤنڈ کے فنڈ کا اعلان کیا ہے
برطانیہ: صفر اخراج گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلیے فنڈ کا اعلان
برطانیہ / Reuters

برطانیہ نے سرکاری معاونت اور صنعتی سرمایہ کاری کو یکجا کر کے صفر اخراج والی گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے تقریباً 130 ملین پاؤنڈ کے فنڈ کا اعلان کیا ہے۔

صفر اخراج والی ٹیکنالوجیز کی ترقی اور ان کے پھیلاؤ کے مقصد کے تحت، تقریباً 50 ملین پاؤنڈ کا سرکاری فنڈ کار ساز اداروں اور تحقیقی شراکت داروں کو منتقل کیا جائے گا۔

وزیرِ صنعت بلیئر میک ڈوگل  نے اپنے بیان میں کہا کہ برطانیہ نے جدید آٹوموٹو انڈسٹری ایجاد کی تھی اور ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں کہ اگلی نسل کی گاڑیاں  بھی  ڈیزائن اور تیار کی جائیں۔

برطانیہ 2030 میں صرف پٹرول یا ڈیزل سے چلنے والی نئی گاڑیوں کی فروخت کو بند کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ 2035 تک تمام نئی گاڑیوں کے لیے صفر اخراج ہونا لازمی قرار دیا جائے گا۔

دریافت کیجیے
اسرائیل: نیتن یاہو کا دورہ نیویارک مختصر کر دیا گیا ہے
ٹرکش ایئر لائنز نے بوئنگ 737 میکس طیاروں کا معاہدہ طے کر لیا
اوپن اے آئی کی حکومتی ویب سائٹ میں مداخلت "ناقابل قبول" ہے: البانیز
سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کی ویٹو پاور ختم کی جائے: سانچیز
یورپی یونین کے رہنما: ہم نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے
فلسطین: "پوری دنیا تک ہمارے عوام کی آواز پہنچنے کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی"
جنوبی افریقہ: مسلّح حملہ، 11 افراد ہلاک
برطانوی وزیر اعظم: ہم غزہ اور مغربی کنارے کی موجود صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے
وزیر فیدان نے ترکیہ-شام-سعودی عرب وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کی
جنوبی کوریا: ہم، شمالی کوریا کو امن اور تعاون کی دعوت دیتے ہیں
گوتریش: دو ریاستی حل کے نظریے کو 'ہماری نظروں کے سامنے' مٹایا جا رہا ہے
ایردوان: ریاستِ فلسطین کو مسخ کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی
صدر ایردوان کا اقوام متحدہ میں خطاب ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر ایجنڈے کا موضوع بن گیا
ایرانی اسپیکر "ٹرمپ کو ایک بنیادی تہذیب، قومی اور مذہبی مزاحمت کا سامنا ہے"
ترکیہ اور امریکہ نئی نسل کے ری ایکٹر  معاہدے کے ساتھ جوہری تعاون میں گہرائی لا رہے ہیں