ایشیا
1 منٹ پڑھنے
"موراسو" طوفان بھارت کی جانب،مکینوں کی نقل مکانی
ہندوستان کے محکمہ موسمیات  نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ طوفان منگل کی صبح سویرے ساحل سے ٹکرائے گا، جس سے  آبادی کے لیے شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کا خطرہ پیدا ہو جائے گا
"موراسو" طوفان بھارت کی جانب،مکینوں کی نقل مکانی
بھارت

ہندوستانی حکام نے موسمیاتی طوفان 'موراسو'  کے پیشِ نظر ملک کے مشرقی ساحلی علاقوں سے مکینوں کی منتقلی شروع کر دی ہے۔

 اس شدید طوفان کے منگل کی صبح سویرے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات  نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ طوفان منگل کی صبح سویرے ساحل سے ٹکرائے گا، جس سے  آبادی کے لیے شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کا خطرہ پیدا ہو جائے گا۔

آندھرا پردیش اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل پراکھر جین نے روئٹرز کو بتایا کہ پیر تک لگ بھگ 2,000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے جبکہ مزید 30,000 افراد کے انخلا  کی تیاریاں جاری ہیں۔

دریافت کیجیے
مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور گرفتاروں کی لپیٹ میں
ہم، نیتان یاہو اتحاد میں شامل نہیں ہوں گے: گولان
ترکیہ یومِ جمہوریہ کے موقع پر صدر اردوعان کا خصوصی پیغام
ترکیہ، یومِ جمہوریہ کی 103 ویں سالگرہ منا رہا ہے
سویڈن: سرکاری ملازمین 'چیٹ جی پی ٹی' اور 'کلاوڈ' استعمال نہیں کریں گے۔
یوگنڈا: 36 لاکھ افراد شدید غذائی قلّت کا شکار
جرمنی میں ایک گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی، کم از کم چار افراد زخمی
روس اور یوکرین کے رات بھرحملوں میں 2 افراد ہلاک، 15 زخمی
ملائیشیا: ہم، میانمار حکومت سے وضاحت طلب کریں گے
کیلیان ایمباپے 3 چینی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری سے محروم ہو گئے
اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا
سمندری طوفان 'ارنب' کی بھارت کی طرف پیش قدمی: ہزاروں افراد کا انخلا، ٹرینیں منسوخ ،اسکول بند
ایتھوپیا: حملوں میں کم از کم 60 آرتھوڈوکس عیسائی ہلاک
امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا
اسرائیل، 12500 سے زیادہ فلسطینی عورتوں کو قتل کر چُکا ہے